Back

خوش آمدید
جامعہ شمس العلوم کوٹ ادو
مثبت رویے کی حمایت ایک رویے کے انتظام کا نظام ہے۔ مزید مطالعہ کریں
خوش آمدید
جامعہ شمس العلوم کوٹ ادو
مثبت رویے کی حمایت ایک رویے کے انتظام کا نظام ہے۔ مزید مطالعہ کریں
افراد کے لیے
افراد کے لیے
افراد کے لیے

معلومات برایے جامعہ شمس العلوم

پوچھنے میں ہچکچاہٹ نہ کریں۔

ناظم اعلیٰ کا پیغام

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمدللہ رب العالمین، والصلوۃ والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین، اما بعد!
جامعہ شمس العلوم کا قیام دینِ اسلام کی تعلیمات کو صحیح، خالص اور مستند انداز میں عام کرنے کے مقدس مقصد کے تحت عمل میں آیا۔ ہمارا ادارہ قرآن و سنت، فقہِ حنفی اور منہجِ اہلسنت وجماعت کی ترویج کے لیے نہ صرف درسِ نظامی کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھے ہوئے ہے بلکہ جدید تقاضوں کے مطابق طلبہ و طالبات کی فکری، اخلاقی اور تربیتی رہنمائی بھی کرتا ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ
ایسے باکردار علماء و مبلغین تیار کیے جائیں جو معاشرے میں روشنی کے چراغ جلائیں،
قرآنِ کریم سے گہرا تعلق رکھنے والے حفاظ و قاری تیار ہوں،
اور نوجوان نسل میں خدمتِ دین، محبتِ رسول ﷺ اور اخلاقِ حسنہ کی بنیادیں مضبوط ہوں۔
جامعہ شمس العلوم کے اس تعلیمی سفر میں اساتذۂ کرام، معاونین، والدین اور تمام محبین کا تعاون ہمارے لیے باعثِ تقویت ہے۔ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو ہمیشہ علم و عمل کا مرکز بنائے، اور اسے دنیا و آخرت کی کامیابیوں کا ذریعہ بنا ئے

اوقات کار 2025

ہم ایک تعلیمی رہائشی جامعہ ہیں جو طلباء،
اسکالرز، پرانے ساتھیوں اور عملے کے
ارکان پر مشتمل ہے۔
ہماری بھرپور تاریخ
ہماری اقدار کی بنیاد ہے۔

 

  • سوموار 7:30 سے 16:00
  • ہفتہ 7:30 سے13:00
  • جامعہ مین کیمپس

جامعہ شمس العلوم کے مقاصد
ترویجِ قرآن و سنت
طلبہ و طالبات کو قرآنِ کریم اور احادیثِ نبویہ ﷺ کی صحیح، مستند اور محققانہ تعلیم فراہم کرنا۔
دینی علوم کے ماہرین تیار کرنا
ایسے علماء، مفتیان، قرّاء اور حفاظ کی تربیت کرنا جو علمی، فکری اور اخلاقی اعتبار سے معاشرے کی صحیح رہنمائی کر سکیں۔
منہجِ اہلسنت وجماعت کی حفاظت
مسلکِ اہلسنت کی درست نمائندگی، اس کے علمی دلائل کی تعلیم، اور معاشرے میں اعتدال، امن اور رواداری کو فروغ دینا۔
اخلاقی و روحانی تربیت
طلبہ کی کردار سازی، محبتِ رسول ﷺ، خوفِ خدا، حسنِ اخلاق اور خدمتِ خلق کے جذبات پیدا کرنا۔
صحیح عقائد کی تعلیم
عقائدِ اسلامیہ کی بنیادی اور اعلیٰ سطح کی تعلیم دے کر فکری انتشار اور بدعات سے حفاظت کرنا۔
معاشرے میں باعمل افراد تیار کرنا
ایسے نوجوان پیدا کرنا جو دین و دنیا دونوں میں ذمہ دار، باعمل اور مثبت کردار ادا کریں۔
دعوت و تبلیغ کے میدان میں رہنمائی
مبلغین کی ایسی تربیت کرنا جو حکمت، بصیرت اور علم کے ساتھ عوام الناس تک اسلام کی حقیقی تعلیمات پہنچا سکیں۔
تعلیم کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگی
دینی تعلیم کے ساتھ طلبہ کو جدید وسائل، تحقیق کے طریقے، اور عملی زندگی کے بنیادی ہنر سکھانا۔
دینی و سماجی خدمات
معاشرے میں خیر خواہی، فلاحِ عامہ، رفاہی اقدامات اور دینی بیداری کا فروغ۔

نئے واقعات

13
Dec, 2029
یوم صدیق اکبر رضی اللٰہ عنہ
8:00 pm - 10:00 pm
جامعہ شمس العلوم کوٹ ادو
25
Feb, 2026
سالانہ جلسہ دستار فضیلت
12:00 am - 5:00 pm
جامعہ شمس العلوم کوٹ ادو
100
%
پاس
26
سٹاف
1000
طلباء کا اندراج
60
برسوں کا تجربہ

Course Collection

فرائض علوم کورس

یہ کورس ہر اس مسلمان کے لیے ایک سنہری موقع ہے جو اپنے دین کو صحیح طور پر سیکھ کر اپنی دنیا و آخرت سنوارنا...

17
0
Free

تفسیر القرآن کورس

قرآنِ مجید اللہ تعالیٰ جل جلالہ کا آخری کلام ہے جو انسانیت کی ہدایت کے لیے نازل ہوا۔ اس عظیم کتاب کو صحیح طور پر...

16
0
Free

ہمیں کیوں منتخب کریں؟

ایک انتخاب جو فرق کرتا ہے۔

01

100% of students are employed immediately after graduation

02

Project-based learning & opportunities to work directly with enterprises

03

Opportunities to transfer to top technology academies

Working Hours

  • Monday, Wednesday 8:00 – 8:40
  • Thursday, Friday 8:45 – 9:30
  • Saturday 9:35 – 10:20
  • Holidays 10:40 – 11:20

Subscribe Here

    ہماری سہولیات

    ہم عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرتے ہیں۔

    جامعہ شمس العلوم میں ہر روز کچھ نہ کچھ نیا ہوتا ہے۔

    حفظ کے داخلہ جات

    درس نظامی داخلہ جات

    بنات کے داخلہ جات

    ابھی سبسکرائب کریں اور تعلیمی مواد،نئے کورسز دلچسپ پوسٹس،
    مشہور کتابیں اور بہت کچھ کے ساتھ ہفتہ
    وار نیوز لیٹر حاصل کریں!